the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال کی جیل سے آٹھ دہشت گردوں کے دیوالی کی رات فرار ہونے اور پھر پولیس تصادم میں مارے جانے کے سبب جہاں جیل کی حفاظت پر سوال اٹھ رہے ہیں وہیں نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو (این سی آر بی) کے اعداد و شمار بتاتے ہیں کے جیل توڑ کر فرار ہونے کے واقعات کے معاملے میں ریاست کا ریکارڈ پہلے



سے ہی کافی خراب رہا ہے۔ این سی آر بی کے مطابق جیل سے قیدیوں کے فرار کے معاملے میں مدھیہ پردیش کی جیلوں کا پورے ملک میں دوسرا نمبر ہے جبکہ پہلے نمبر پر راجستھان کی جیلیں ہیں۔ این سی آر بی کی سال 2015 کی رپورٹ کے مطابق سال 2001 سے 2015 کے درمیان 15 سال کی مدت میں مدھیہ پردیش کی جیلوں سے قیدیوں کے فرار کے 28 واقعات پیش آئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.